Calories: ~350 kcal
Protein: 5–10g
Fiber: 15–25g
Vitamin C: 400–1,500 mg (up to 10x more than oranges)
Vitamin E: 100–150 mg
Vitamin A (Beta-Carotene): 2000–3000 IU
Omega Fatty Acids: Rich in Omega 3, 6, 7, and 9
Antioxidants: Flavonoids, carotenoids, polyphenols
Minerals: Iron, calcium, magnesium, potassium, zinc
Availability: In Stock
Rich in Antioxidants – Fights free radicals and slows aging.
Boosts Immunity – Extremely high in vitamin C and other immune-boosting nutrients.
Supports Skin Health – Omega-7 and vitamin E help in skin repair, hydration, and anti-aging.
Improves Heart Health – Omega-3, 6, and 9 improve cholesterol levels and circulation.
Aids Digestion – High fiber content supports gut health.
Balances Hormones – May help in reducing menopause symptoms.
Enhances Liver Function – Antioxidants protect and detoxify the liver.
Promotes Eye Health – High levels of vitamin A and carotenoids benefit eyesight.
اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور – جسم میں فری ریڈیکلز کے خلاف کام کرتا ہے اور بڑھاپے کے اثرات کو کم کرتا ہے۔
مدافعتی نظام کو مضبوط بناتا ہے – وٹامن سی کی بہت زیادہ مقدار قوتِ مدافعت کو بہتر بناتی ہے۔
جلد کے لیے مفید – اومیگا 7 اور وٹامن ای جلد کی نمی، صحت اور عمر رسیدگی کے اثرات کو کم کرتے ہیں۔
دل کی صحت میں مددگار – اومیگا فیٹی ایسڈز بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کو بہتر بناتے ہیں۔
نظامِ ہضم کے لیے مفید – فائبر کی موجودگی آنتوں کی صحت کو بہتر کرتی ہے۔
ہارمونی توازن کے لیے مفید – خواتین میں ہارمونز کی سطح کو متوازن کرنے میں مددگار ہو سکتا ہے، خاص طور پر مینوپاز کے دوران۔
جگر کی صفائی – جگر کو زہریلے مادوں سے پاک کرنے میں مدد دیتا ہے۔
آنکھوں کی صحت کے لیے بہترین – وٹامن اے اور بیٹا کیروٹین نظر کی تیز ی اور آنکھوں کی بیماریوں سے بچاؤ میں مددگار ہیں۔
Weight | 50gm, 100gm, 250gm, 500gm |
---|